Impara Lingue Online! |
||
|
|
|
| |||||
سیکھنا
| |||||
کیا طلبہ بہت سیکھ رہے ہیں؟
| |||||
نہیں، وہ کم سیکھ رہے ہیں-
| |||||
پوچھنا
| |||||
کیا آپ اکثر استاد سے سوال کرتے ہیں؟
| |||||
نہیں، میں اکثر سوال نہیں کرتا ہوں-
| |||||
جواب دینا
| |||||
مہربانی کر کے جواب دیجئیے-
| |||||
میں جواب دیتا ہوں-
| |||||
کام کرنا
| |||||
کیا وہ ابھی کام کر رہا ہے؟
| |||||
جی ہاں، وہ ابھی کام کر رہا ہے-
| |||||
آنا
| |||||
آئیے؟
| |||||
جی ہاں، ہم فوراً آتے ہیں-
| |||||
رہنا
| |||||
کیا آپ برلن میں رہتے ہیں؟
| |||||
جی ہاں، میں برلن میں رہتا ہوں-
| |||||